جورو کا بھائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سالا، خسرپورہ، (بازاری)، اپنی جورو کا آپ بھائی، جورُو کو بہن کے برابر سمجھنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سالا، خسرپورہ، (بازاری)، اپنی جورو کا آپ بھائی، جورُو کو بہن کے برابر سمجھنے والا۔ Wife's brother brother-in-Law